ہم سے رابطہ کریں

ریاستی کووڈ-19 معلوماتی ہاٹ لائن: 1-800-525-0127 ملائیں، پھر # دبائیں۔ زبان کی معاونت دستیاب ہے۔

براہ مہربانی نوٹ کریں: کال سنٹر کو کووڈ-19 ٹیسٹ کے نتائج تک رسائی حاصل نہیں۔ ٹیسٹ کے متعلق سوالات یا نتائج کے لئے براہ مہربانی اپنے طبی معالج سے رابطہ کریں۔

کسی بھی جگہ سے اپنے فون پر معلومات اور خبریں وصول کرنے کے لئے "Coronavirus" لکھ کر 211211 پر ٹیکسٹ کریں۔ آپ کو کووڈ-19 کی تازہ ترین معلومات کے لنکس موصول ہوں گے، جن میں کاؤنٹی کی سطح کی خبریں اور فیملیز، کاروباروں، طلبہ وغیرہ کے لئے وسائل شامل ہوں گے۔

اپنے نزدیک موجود ویکسین کے مقامات جاننے کے لئے اپنا زپ کوڈ لکھ کر 438-829 (GET VAX) پر ٹیکسٹ کریں۔