Contact Us - Urdu

Washington State Department of Health (DOH, ریاست واشنگٹن کا محکمۂ صحت) حیاتی ریکارڈز (صرف انگریزی) اور نگہداشت صحت کی لائسنسنگ (صرف انگریزی) کے لئے ترمیم شدہ آمنے سامنے کسٹمر سروس پیش کرنے کے لئے پرجوش ہے۔ براہ مہربانی نوٹ کریں: ریاستی ضابطے کے وسعت پانے اور تبدیل ہونے کے باعث آمنے سامنے خدمات میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

صحت عامہ کے متعلق عمومی سوالات یا اگر آپ ڈاک کے پتے کے متعلق سوالات کرنا چاہتے ہیں

لائسنس، تجدید اور شکایات کے متعلق سوالات

پیدائش، موت یا شادی کا سرٹیفیکیٹ آرڈر کرنا

Department of Health کے پروگرام اور خدمات

TTY صارفین

  • Washington Relay سروس کے لئے 711 ڈائل کریں

زبان کی معاونت (مفت)

فون: 1-800-525-0127

رابطہ کریں اور منسلک ہوں

Department of Health (DOH، محکمۂ صحت) | دفتر کے اوقات اور مقامات (انگریزی میں)